بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی
راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بانء پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں میڈیا سے گفتگو انہوں نے کہا کہ میں جہاں کھڑا تھا وہیں کھڑا ہوں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پہلے سائفر کیس… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں،شاہ محمود قریشی