چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین تنازع پرفائرنگ، دو بھائی جاں بحق
کوہاٹ(این این آئی)ہنگو کی تحصیل ٹل کے دورافتادہ سرحدی علاقہ طورہ وڑی میں چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق ہوگئے۔باخبر ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز تحصیل ٹل کے دورافتادہ سرحدی علاقہ طورہ وڑی میں چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین کے تنازع پر… Continue 23reading چچازاد بھائیوں کے مابین لین دین تنازع پرفائرنگ، دو بھائی جاں بحق