پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حتمی احتجاج سے قبل انتظامیہ نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کی جانب سے اسلام آباد میں 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں پانچ… Continue 23reading پی ٹی آئی احتجاج سے قبل اسلام آباد میں پھر سے دفعہ 144 نافذ