بارشیں کب سے شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق، اس وقت لاہور اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور قدرے سرد ہے۔ تاہم، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایک بارش برسانے والا سسٹم 18 فروری منگل کو پاکستان میں داخل ہوگا اور 19 فروری بدھ تک لاہور سمیت… Continue 23reading بارشیں کب سے شروع ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی