اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان سمیت پورے خطے کی تقدیربدل دےگا:احسن اقبال
اسلا م آ با د( نیوز ڈیسک )منصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ اقتصادی راہداری کے آغاز سے پاکستان اور چین کے درمیان جغرافیائی سیاسی تعلقات اب اقتصادی تعلقات میں تبدیل ہوچکے ہیں۔ اقتصادی راہداری منصوبہ نہ صرف پاکستان بلکہ چین جنوبی اور وسطی ایشیائی ریاستوں کی بھی تقدیربدل… Continue 23reading اقتصادی راہداری منصوبہ پاکستان سمیت پورے خطے کی تقدیربدل دےگا:احسن اقبال











































