اسلام آباد(نیوزڈیسک) علامہ اقبال کو شاعر مشرق کا خطاب دیاجاتاہے یہ وہ شاعر ہیں جنہوں نے ایک صدی قبل ہی ایسی باتیں کہہ دی تھیں جو آج درست ثابت ہرہی ہیں یہ بات شائد آپ کے لئے نئی ہو کہ ڈاکٹر علامہ محمداقبال نے اپنے ایک شعر میں چینیوں کے عروج کی بات کی تھی ، چینی صدر شی چن پنگ نے اپنی تقریر میں علامہ اقبال کا شعر پڑھا
گراں خواب چینی سنبھلنے لگے
جالے کے چشمے ابلنے لگے
ان کا کہناتھا کہ شاعر مشرق نے اس وقت ہی چین کے عروج کی بات کردی تھی حالانکہ اس وقت چین انتہائی بری حالت میں تھا علامہ اقبال کی اس بات کو چینی صدر نے بہت فخر کے ساتھ پاکستانی پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر شعر کی صورت میں بیان کیا۔
علامہ اقبال کی چینی صدر کے بارے میں وہ پیشنگوئی جسے چینی صدرنے فخر سے بتایا
21
اپریل 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں