تھرپارکر: غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے‘رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی
تھرپارکر(نیوزڈیسک) سندھ حکومت کی لاپرواہی اور عدم دلچسپی کے باعث ضلع تھرپارکر میں غذائی کمی کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کو روکا نہ جاسکا اور مزید 5 بچے سول اسپتال مٹھی میں انتقال کرگئے۔ ضلع بھر میں رواں ماہ غذائی کمی اور مختلف بیماریوں سے ہلاک بچوں کی تعداد 36 ہوگئی۔واضح رہے کہ گزشتہ سال… Continue 23reading تھرپارکر: غذائی کمی کے باعث مزید 5 بچے دم توڑ گئے‘رواں ماہ ہلاکتوں کی تعداد 36 ہوگئی