سکول ٹیچر کے تشدد سے دوسری کلاس کا طالبعلم ہلاک
اوکاڑہ (نیوز ڈیسک) حویلی لکھا کے چک نمبر 22 گرووالا میں قائم گورنمنٹ مڈل سکول کے ایک ٹیچر اقبال نے دوسری کلاس کے طالبعلم شاہد کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناکر ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق استاد کے تشدد سے زخمی ہونے والے کمسن طالبعلم کو حالت غیر ہونے پر قریبی صحت کے مرکز پر… Continue 23reading سکول ٹیچر کے تشدد سے دوسری کلاس کا طالبعلم ہلاک