راولپنڈی میں بسنت، مختلف حادثات میں 30 افراد زخمی، 90 گرفتار
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پنجاب کے شہر راولپنڈی میں پابندی کے باوجود بسنت منائی جا ری ہے اور فائرنگ سمیت مختلف حادثات میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے باسیوں نے حکومتی پابندی کو ”تناویں“ ڈال کر آسمان میں اڑاتے رہے جبکہ ڈور پھرنے اور فائرنگ جیسے متعدد واقعات میں… Continue 23reading راولپنڈی میں بسنت، مختلف حادثات میں 30 افراد زخمی، 90 گرفتار