سعودی عرب کی بڑی کامیابی ، بڑا مخالف بھی دوست بن گیا
انقرہ (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف اور ترک صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماﺅں میں اتفاق ہوا کہ سعودی عرب، پاکستان اورترکی قریبی دوست ہیں اور خطے کو تباہی سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب کی بڑی کامیابی ، بڑا مخالف بھی دوست بن گیا