نئی گندم کسان، حکومت اور صارف سب پر بھاری؟
لاہور (نیوز ڈیسک)ملتان کے قریب گندم کی خریداری کے ایک سرکاری مرکز کے انچارج محمد ساجد کو اِن دنوں غیر معمولی ذمہ داری نبھانی پڑ رہی ہے۔ وہ اپنے مرکز میں پڑی ہوئی پرانی گندم کی صفائی کرا رہے ہیں حالانکہ روایتی طور پر اْنہیں کسانوں میں باردانہ تقسیم کر رہے ہونا چاہیے تھا تاکہ… Continue 23reading نئی گندم کسان، حکومت اور صارف سب پر بھاری؟