الیکشن کمیشن کا این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری
اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے این اے 246 کراچی کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ جس میں تمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو 21 اور 22 اپریل کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ہدایت دی ہے کہ… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا این اے 246 کے ضمنی انتخابات کیلئے نیا ہدایت نامہ جاری