سپیکرقومی اسمبلی کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر موبائل فون اور ٹیب ہمراہ نہ لانے کی ہدایت
اسلام آباد (نیوزڈیسک ) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر اپنے موبائل فون اور ٹیب ہمراہ نہ لانے کی ہدایت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ (آج)منگل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر صبح ساڑھے آٹھ بجے گیٹ نمبر 1 سے داخلہ بند کر دیا… Continue 23reading سپیکرقومی اسمبلی کی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر موبائل فون اور ٹیب ہمراہ نہ لانے کی ہدایت