گرمی سے تنگ ،مہنگائی کے مارے شہری کے ہاتھوں واپڈااہلکارکی پٹائی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک میں جاری بجلی کے بحران کے بعدگرمیاں شروع ہوتے ہی واپڈانے عوام پربجلی گراناشروع کردی۔ایک طرف توعوام لوڈشیڈنگ سے تنگ ہیں اوردوسری طرف مہنگائی کے مارے عوام کوجب بجلی کے بل دیکھنے کوملتے ہیں توان کے ہوش آڑجاتے ہیں ۔ایسی ہی ایک مثال اس ویڈیومیں ہے جس میں ایک شہری واپڈاکے میڑ… Continue 23reading گرمی سے تنگ ،مہنگائی کے مارے شہری کے ہاتھوں واپڈااہلکارکی پٹائی