پی ٹی سی ایل نے قبلہ درست نہ کیا تو اکاﺅنٹس منجمند کردینگے ، پی اے سی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے دھمکی دی ہے کہ پی ٹی سی ایل نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو اس کے تمام اکاﺅنٹس منجمند کردیں گے ۔ وزارت خزانہ کو پی ٹی سی ایل انتظامیہ کیخلاف تادیبی کارروائی کرنے کا خط لکھ دیا ہے 846 آڈٹ پیرا اعتراضات میں اربوں کی کرپشن… Continue 23reading پی ٹی سی ایل نے قبلہ درست نہ کیا تو اکاﺅنٹس منجمند کردینگے ، پی اے سی