آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت منگل کو ہوگی
راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی کی خصوصی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف اثا ثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت (کل) منگل کو ہوگی ،سابق صد ر کو سکیورٹی وجوہات کی بناءپر حاضری سے استثنیٰ حاصل ہے ۔گذشتہ سماعت کے موقع پر سابق صدر آصف علی زرداری ،سابق وزائے اعظم راجہ پرویز اشرف ،سید… Continue 23reading آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات کرپشن ریفرنس کی سماعت منگل کو ہوگی