گرمی کے ستائے عوام کیلئے محکمہ موسمیات کی خوشخبری،ملک بھرمیں کہاں کہاں بارش ہوگی،جانیئے اس رپورٹ میں
لاہور(نیوزڈیسک)ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی گرمی کی شدت بر قرار رہی ، محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ، سرگودہا ، ملتان ، مالاکنڈ ڈویژن سمیت بعض علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقے گزشتہ روز بھی شدید گرمی کی لپیٹ… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کیلئے محکمہ موسمیات کی خوشخبری،ملک بھرمیں کہاں کہاں بارش ہوگی،جانیئے اس رپورٹ میں