بھارت سے پانچ پاکستانی قیدی سزا پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئے
لاہور ( این این آئی) بھارت سے پانچ پاکستانی قیدی سزا پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئے،معمولی جرائم میں سزا مکمل کرنیوالے قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر پاکستان کے حوالے کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک اہم سفارتی پیشرفت میں بھارت سے پانچ پاکستانی قیدیوں کو وطن واپس بھیجا گیا۔ یہ افراد، جن کی شناخت خادم… Continue 23reading بھارت سے پانچ پاکستانی قیدی سزا پوری کرکے وطن واپس پہنچ گئے