نوازحکومت نے بدترین ریکارڈ بھی بناڈالا
لاہور(نیوزڈیسک)نوازحکومت نے بدترین ریکارڈ بھی بناڈالا،توانائی کے بدترین بحران اور امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث گزشتہ مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم اٹھاون فیصد کمی سے صرف 70کروڑ ڈالر رہا۔ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں بیرونی سرمائے کا حجم 2ارب 56کروڑ ڈالر رہا… Continue 23reading نوازحکومت نے بدترین ریکارڈ بھی بناڈالا