ایان علی کی رہائی ،اڈیالہ جیل میں حیرت انگیز صورتحال
راو لپنڈی(نیوزڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کی ضمانت منظور ہونے پر اڈیالہ جیل میں کئی پولیس افسران اور بااثر قیدی افسردہ ہوگئے۔گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ سے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ضمانت کی منظوری کی خوشخبری فوری طور پر لاہور سے ماڈل کو اڈیالہ جیل میں دی گئی، اس موقع پر… Continue 23reading ایان علی کی رہائی ،اڈیالہ جیل میں حیرت انگیز صورتحال