دنیا کے 20 بڑے مقروض ممالک کی فہرست ،پاکستان شامل نہیں
پیرس(آن لائن) دنیا کے 20 بڑے مقروض ممالک کی فہرست ،پاکستان شامل نہیں ۔فوربس میگزین کی رپورٹ کے مطابق ملک کی مجموعی اقتصادی پیدوار کے مقابلہ میں سب سے زیادہ قرضہ رکھنے والے ممالک میں پہلے نمبر پر جاپان ہے۔ جس کا قرضہ ملک کی مجموعی اقتصادی پیداوار کے 246?14 فیصد کے برابر ہے۔ یونان… Continue 23reading دنیا کے 20 بڑے مقروض ممالک کی فہرست ،پاکستان شامل نہیں