پتریاٹہ چیئرلفٹ پھنس گئی، 3گھنٹے سے سینکڑوں خواتین اور بچے فضا میں معلق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پتریاٹہ مری میں جنریٹر خراب ہونے کی وجہ سے چیئر لفٹ رک گئی ، سینکڑو ں سیاح فضا میں معلق ہوگئے ، نجی ٹی وی کے مطابق پتریاٹہ کے مقام پر چیئر لفٹ 3گھنٹے سے بند ہونے کے باعث سیاح بہت زیادہ پریشانی کا شکار ہوگئے ہیں ، محکمہ سیاحت کی… Continue 23reading پتریاٹہ چیئرلفٹ پھنس گئی، 3گھنٹے سے سینکڑوں خواتین اور بچے فضا میں معلق