ہائیکورٹ نے حافظ سعید کے حق میں فیصلہ سنادیا
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بھارتی فلم ”فینیٹم “کی پاکستان میں نمائش روکنے کا حکم دیدیا ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے بھارتی فلم کی نمائش کے خلاف جماعة الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کی درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بھارتی فلم… Continue 23reading ہائیکورٹ نے حافظ سعید کے حق میں فیصلہ سنادیا