داﺅد ابراہیم بھارت کو مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں ، عبدالباسط
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کا کہنا ہے کہ داﺅد ابراہیم پاکستان میں نہیں ہے ، بھارت کے حوالے کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ واضح رہے کہ داﺅد ابراہیم بھارت کو مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں اور ان کی گرفتاری کیلئے بھارت امریکا سے بھی مددطلب کرچکا ہے ۔… Continue 23reading داﺅد ابراہیم بھارت کو مطلوب افراد میں سرفہرست ہیں ، عبدالباسط