رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والوں کے چہرے کیوں نہیں آئے؟،کیمرے لگانے والی کمپنی کا مالک بھی دہشت گردوں کا مخبر نکلا
کراچی (نیوزڈیسک) رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والوں کے چہرے کیوں نہیں آئے؟ نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کی سڑکوں پر لگے کیمرے اندھے ےا دھندلے ہیں، 2011 میں 70 کروڑ روپے میں 650کیمرے خریدے گئے ، سندھ حکومت نے ڈھائی لاکھ کا کیمرا 10 لاکھ میں خریدا اور وہ بھی ناکارہ نکلا، سابق… Continue 23reading رشید گوڈیل پر حملہ کرنے والوں کے چہرے کیوں نہیں آئے؟،کیمرے لگانے والی کمپنی کا مالک بھی دہشت گردوں کا مخبر نکلا