وزیراعظم نے لیگی رہنماؤں کو بیان بیازی سے روک دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی صورتحال میں کشیدگی کے باعث لیگی رہنماؤں کو آصف زرداری کے بیان پر ردعمل سے روک دیا ہے۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور آصف سعید کرمانی نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف تمام سیاسی جماعتوں سے مفاہمت کی پالیسی پر گامزن ہیں۔اسی پالیسی کو مدنظر… Continue 23reading وزیراعظم نے لیگی رہنماؤں کو بیان بیازی سے روک دیا