منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

کراچی‘ ایم اے جناح روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی

datetime 1  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ایم اے جناح روڈ پر واقع این جے آئی نامی نجی ہسپتال میں آگ لگ گئی ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں موجود مریضوں کو باہر نکال دیا گیا ہے جبکہ فائر بریگیڈ کاطلب کرلیاگیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔ دوسری جانب فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کیلئے 2 گاڑیاں روانہ کی گئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…