الیکشن کمیشن کے غیر رسمی اجلاس کی کہانی مصدقہ ذرائع کی زبانی
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پیر کی دوپہر کوئی باضابطہ اجلاس منعقد نہیں ہوا کمیشن کے ترجمان کے مطابق چیف الیکشن کمشنر مسٹر جسٹس سردار محمد رضاکے کمرے میں روزانہ گیارہ بجے دن الیکشن کمیشن کے فاضل ممبر صاحبان چائے اکٹھے بیٹھ کر پیتے ہیں اسے فارمل میٹنگ کا نام نہیں… Continue 23reading الیکشن کمیشن کے غیر رسمی اجلاس کی کہانی مصدقہ ذرائع کی زبانی