منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم نے لیگی رہنماؤں کو بیان بیازی سے روک دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے سیاسی صورتحال میں کشیدگی کے باعث لیگی رہنماؤں کو آصف زرداری کے بیان پر ردعمل سے روک دیا ہے۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور آصف سعید کرمانی نے بتایا کہ وزیر اعظم نواز شریف تمام سیاسی جماعتوں سے مفاہمت کی پالیسی پر گامزن ہیں۔اسی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیر اعظم نے لیگی رہنماؤں کو آصف زرداری کے بیان پر ردعمل ظاہر کرنے سے روک دیا ، آصف کرمانی کے مطابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ سیاسی ماحول میں کوئی بدمزگی نہیں چاہتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…