آصف زرداری کا مطالبہ،عمران خان کا احتجاج، ق لیگ بھی میدان میں کود پڑی
لاہور (نیوزڈیسک)آصف زرداری کا مطالبہ،عمران خان کا احتجاج، ق لیگ بھی میدان میں کود پڑی،پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن کے چاروں صوبائی ممبران کے مستعفی ہونے کا مطالبہ دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی موجودگی میں ضمنی اور بلدیاتی انتخابات انتخابات قبول نہیں… Continue 23reading آصف زرداری کا مطالبہ،عمران خان کا احتجاج، ق لیگ بھی میدان میں کود پڑی