پشاور پولیس کا سرچ آپریشن، 14افغانیوں سمیت 131مشتبہ افراد گرفتار
پشاور(نیوزڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے پہاڑی پورہ میں پویس نے سرچ آپریشن کے دوران 14افغان باشندوں سمیت 131مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں 3اشتہاری ملزمان بھی شامل ہیں۔سرچ آپریشن میں لیڈیز پولیس نے بھی حصہ لیا جبکہ پولیس کی کیوک رسپانس فورس اور ایمرجنسی رسپانس فورس نے بھی مقامی پولیس… Continue 23reading پشاور پولیس کا سرچ آپریشن، 14افغانیوں سمیت 131مشتبہ افراد گرفتار