ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم دفاع کے حوالے سے مسلح افواج کی تیاریاں مکمل

datetime 29  اگست‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر کو قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا یوم دفاع بھرپورانداز میں منانے کے حوالے سے مسلح افواج کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔وفاقی دارالحکومت میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے فضائی ریہرسل کی۔ جمعے کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں ایف16 اوردیگرجنگی طیاروں نے یوم دفاع کے حوالے سے فلائی پاسٹ ریہرسل کی،6 ستمبرکوایف 16، جے ایف تھنڈر اور میراج طیارے مختلف شہروں میں فضائی کرتب دکھائیں گے اور ملک بھر میں یوم دفاع کے حوالے سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…