کراچی میں13ایرانی باشندے گرفتار
کراچی (نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی تی ادارے (ایف آئی اے ) ہیومن ٹریفکنگ سیل نے لیاری میں کارروائی کرکے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2ایجنٹوں سمیت 13ایرانی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔غیر ملکی باشندوں نے بھاری رشوت دے کر قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بنوا رکھے تھے ۔ملزمان کے کرمنل ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی جارہی… Continue 23reading کراچی میں13ایرانی باشندے گرفتار