پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ اورپی پی نے میثاق جمہوریت کے نام پرمک مکاکیا،عمران خان

datetime 31  اگست‬‮  2015

ن لیگ اورپی پی نے میثاق جمہوریت کے نام پرمک مکاکیا،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی اورن لیگ نے میثاق جمہوریت کے نام پرمک مکاکیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کاکہناتھاکہ دونوں جماعتوں نے عوام کے لئے کچھ نہیں کیا۔انہوں نے آصف علی زرداری کے بیان کے ردعمل میں کہاکہ میثاق جمہوریت کے نام پردونوں جماعتوں نے… Continue 23reading ن لیگ اورپی پی نے میثاق جمہوریت کے نام پرمک مکاکیا،عمران خان

شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات کا حل نکال لیا

datetime 31  اگست‬‮  2015

شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات کا حل نکال لیا

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف لندن میں میڈیکل چیک اپ کے مصروفیات کے باوجود گزشتہ تین روزسے ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے مختلف سرکاری محکموں کی کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں اور ضروری احکامات جاری کررہے ہیں۔وزیراعلی محمد شہباز شریف نے لند ن پہنچنے کے فورا بعد ویڈیو لنک کانفرنس کے ذریعے سیف سٹی… Continue 23reading شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات کا حل نکال لیا

سوئی سدرن میں ڈیڑھ ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

datetime 31  اگست‬‮  2015

سوئی سدرن میں ڈیڑھ ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)ڈاکٹر عاصم حسین اور سوئی سدرن کے حراست میں لیے گئے افسران سے تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے،ادارے میں ڈیڑھ ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ایس ایس جی سی کے حراست میں لیے گئے افسران نے انکشاف کیا کہ سوئی گیس میں تمام بھرتیاں ڈاکٹر عاصم حسین کی سفارش پر… Continue 23reading سوئی سدرن میں ڈیڑھ ہزار غیرقانونی بھرتیوں کا انکشاف

عمران خان سیاسی سوچ سے عاری ہیں,مولانا فضل الرحمن

datetime 31  اگست‬‮  2015

عمران خان سیاسی سوچ سے عاری ہیں,مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی سوچ سے عاری ہیں.الیکشن کمیشن کے ممبران کے انفرادی استعفوں سے کمیشن کی کارکردگی پرکوئی اثرنہیں پڑے گا۔ ایک انٹرویومیں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کے انفرادی استعفوں… Continue 23reading عمران خان سیاسی سوچ سے عاری ہیں,مولانا فضل الرحمن

مسئلہ کشمیر ،پاکستان کی کوششوں میں تیزی آگئی،بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ

datetime 31  اگست‬‮  2015

مسئلہ کشمیر ،پاکستان کی کوششوں میں تیزی آگئی،بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ

نیویارک(نیوزڈیسک)مسئلہ کشمیر ،پاکستان کی کوششوں میں تیزی آگئی،بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ، قائمقام سپیکر مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ ہے پاکستان مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق حل کرنے اور کشمیری عوام کو ان کا حق خودارادیت دینے کی بھر پور حمایت کرتا ہے انہوں عالمی برادری پر مسئلہ کشمیر… Continue 23reading مسئلہ کشمیر ،پاکستان کی کوششوں میں تیزی آگئی،بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ

فوجی عدالتوں کے خلاف ایک اوراقدام،عوام کی شدید مخالفت

datetime 31  اگست‬‮  2015

فوجی عدالتوں کے خلاف ایک اوراقدام،عوام کی شدید مخالفت

لاہور(نیوزڈیسک) فوجی عدالتیں جائز قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹرظفر اللہ خان کی جانب سے سپریم کورٹ رجسٹری برانچ لاہور میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سپریم کورٹ نے 19ویں اور 21ویں آئینی ترامیم کے خلاف… Continue 23reading فوجی عدالتوں کے خلاف ایک اوراقدام،عوام کی شدید مخالفت

موسمیاتی تبدیلوں سے ممکنہ تباہی، اب عوام حکومت کو یاددہانیاں کرانے لگے

datetime 31  اگست‬‮  2015

موسمیاتی تبدیلوں سے ممکنہ تباہی، اب عوام حکومت کو یاددہانیاں کرانے لگے

لاہور(نیوزڈیسک)موسمیاتی تبدیلوں سے ممکنہ تباہی، اب عوام حکومت کو یاددہانیاں کرانے لگے،لاہورہائیکورٹ نے موسمیاتی تبدیلوں ہونے والے اثرات سے بچاﺅ کے لئے موثر اقدامات نہ کرنے کے خلاف درخواست پر وفاقی و صوبائی حکومتوں، وزارت خارجہ، موسمیاتی تبدیلی ڈویژن ، واپڈا، زراعت ، آبپاشی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ گزشتہ روز لاہور… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلوں سے ممکنہ تباہی، اب عوام حکومت کو یاددہانیاں کرانے لگے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد جعلی چیک کے اخراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلاءحتمی بحث کے لئے طلب

datetime 31  اگست‬‮  2015

سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد جعلی چیک کے اخراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلاءحتمی بحث کے لئے طلب

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد جعلی چیک کے اخراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلاءکو حتمی بحث کے لئے طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق نے اعجاز احمد کی درخواست پر سماعت کی۔ ملزم کے وکیل فاروق امجد میر نے موقف اختیار کیا کہ گلبرگ… Continue 23reading سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز احمد جعلی چیک کے اخراج مقدمہ کی درخواست پر فریقین کے وکلاءحتمی بحث کے لئے طلب

کراچی ،اتحاد ٹاون میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2دہشت گرد مارے گئے

datetime 31  اگست‬‮  2015

کراچی ،اتحاد ٹاون میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2دہشت گرد مارے گئے

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اتحاد ٹاو ¿ن میں کاﺅنٹرٹیرازم ڈپارٹمنٹ پولیس کے ساتھ مقابلے میں کالعدم تنظیم کے دومبینہ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔سندھ حکومت نے مقابلے میںمارے گئے دہشت گروں کے سروں کی قیمت لاکھوں روپے مقرر کررکھی تھی۔انچارج سی ٹی ڈی علی رضا کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس کوحساس اداروں جانب سے نادرن… Continue 23reading کراچی ،اتحاد ٹاون میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں 2دہشت گرد مارے گئے