حکومتی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے 5نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا متعارف
اسلام آباد (سپیشل رپورٹ)اپنی کارکردگی کے گرتے ہوئے گراف کو بہتر کرنے کے لئے نوازشریف حکومت نے تمام وزارتوں میں 5نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا متعارف کرا دیا ہے جس میں اپنے نظریات اور مقاصد سے متعلقہ واضح بیان کے طویل ، مختصر اور درمیانی مدت کے اہداف سٹیزن کلائنٹ کریکٹر ، کارکردگی ظاہر کرنیوالے اشارے اور… Continue 23reading حکومتی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے 5نکاتی اصلاحاتی ایجنڈا متعارف