مخدوم امین فہیم کے ٹڈاپ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی ( نیوز ڈیسک) اینٹی کرپشن کی عدالت نے پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما مخدوم امین فہیم کے ٹڈاپ کیس میں ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے جا چکے ہیں۔ مخدوم امین فہیم اس وقت بیرون ملک… Continue 23reading مخدوم امین فہیم کے ٹڈاپ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری