خیبرپختونخوا،ضلعی ناظمین پر بھی تلوار لٹکادی گئی،پرویز خٹک کا اعلان
پشاور(نیوزڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے کہا ہے کہ سالانہ بجٹ منظور کرانے میں ناکام رہنے والی ضلعی حکومت کے ناظم کو نا اہل قرار دیا جائے گا اور اس مقصد کےلئے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013میں ضروری ترمیم کی جائے گی۔ ضلع اور تحصیل ناظمین و نائب ناظمین کے انتخابات میں اپنے ذاتی مفادات کےلئے وفاداریاں تبدیل کرنے… Continue 23reading خیبرپختونخوا،ضلعی ناظمین پر بھی تلوار لٹکادی گئی،پرویز خٹک کا اعلان