دہری شہریت، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دروازے بند
لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں دوہری شہریت کےحامل افراد کیلئےبلدیاتی انتخابات کے دروازےبندہوگئے،تاہم2سال سےکم سزایافتہ مجرم یہ الیکشن لڑ سکیں گے،2013ء میں بلدیاتی انتخابات تونہ ہوئےلیکن الیکشن کمیشن نےکاغذات جمع کرانےوالےامیدواروں کی زر ضمانت فیس بحق سرکار ضبط کر لی۔پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا پہلامرحلہ سست روی کا شکار۔الیکشن کمیشن ذرائع نے بتایا کہ 2013ء میں جن امیدواروں… Continue 23reading دہری شہریت، پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے دروازے بند