جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع ملنی چاہیئے: پرویز مشرف
کراچی(نیوزڈیسک) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع ملنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع ملنی چاہیئے۔ اگر فوجی قیادت بدلی… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کو مدت ملازمت میں توسیع ملنی چاہیئے: پرویز مشرف