رینجرز ڈاکٹر عاصم کی بیماری کی حقیقت سامنے لے آئے
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ رینجرز نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر عاصم کی میڈیکل رپورٹ سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادی ہے۔رینجرز کا کہنا ہے کہ انہیں کوئی ہارٹ اٹیک نہیں ہوا۔زیر حراست انکا طبی معائنہ ہوتا رہا ہے۔سابق وفاقی وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ نے ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی کہ… Continue 23reading رینجرز ڈاکٹر عاصم کی بیماری کی حقیقت سامنے لے آئے