محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،متورقع سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث چناب اور جہلم کے دریاﺅں سمیت مختلف علاقائی نالوں میں طغیانی کی پیشگوئی کرتے ہوئے فلڈ وارننگ جاری کر دی ہے اور متعلقہ محکموں پر ضروری حفاظتی انتظامات کےلئے زور دیا ہے تاکہ کسی بھی جانی یا مالی نقصان سے بچا جا سکے ۔این… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجادی،متورقع سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی نشاندہی