سابق وزیراعظم گیلانی کو ایک اور نوٹس جاری
ملتان(نیوز ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کونوٹس موصول ہو گیا مگر جواب دینے یا نہ دینے کے حوالے سے فیصلہ انکے وکیل کرینگے۔اس حوالے سے سابق وزیر اعظم نے صحافیوں کو بتا یا کہ 5اکتوبر کو جب وہ اپنے بھانجے سید اسد مرتضیٰ گیلانی کی قل خوا نی سے فارغ ہوئے تو صحافیوں کے… Continue 23reading سابق وزیراعظم گیلانی کو ایک اور نوٹس جاری