دھرنےوالوں کابڑا بول سنااورپھر انکا دھڑن تختہ ہوتے دیکھا،حمزہ شہباز
لاہور(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنے والوں کے بڑے بول سنے اور پھر ان کا دھڑن تختہ ہوتے دیکھا، عمران خان لیڈر بننا ہے تو نواز شریف جیسا جگرا لے کر آئو۔ لاہور کے ڈونگی گراؤنڈ میں مسلم لیگ نون کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز… Continue 23reading دھرنےوالوں کابڑا بول سنااورپھر انکا دھڑن تختہ ہوتے دیکھا،حمزہ شہباز