حج انتظامات میں دوسرے ممالک کوشریک کرنے کامطالبہ ،حافظ سعید کاانتباہ
لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے حج انتظامات میں دوسرے ممالک کو شریک کرنے کا مطالبہ درست نہیں، حجاج کرام کیلئے بہترین انتظامات پر پورا عالم اسلام مطمئن ہے،حادثات اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہوتے ہیں، کسی اتفاقی حادثہ کی بنیاد پر بے بنیاد پروپیگنڈا اور امت… Continue 23reading حج انتظامات میں دوسرے ممالک کوشریک کرنے کامطالبہ ،حافظ سعید کاانتباہ