مسلم لیگ (ن)کے رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق
کوئٹہ(نیوزڈیسک)خضدار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ،مسلم لیگ (ن)کے رہنماءقاضی نذیراحمدزہری اور ایس ڈی او بی اینڈ آر سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے ۔ کمسن بچہ سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق بدھ کی شام خضدار کے قریب لاکھوریان کے مقام پر ٹریفک کا المناک حادثہ اس وقت ہواجب دو کار گاڑیاں لاکھوریان… Continue 23reading مسلم لیگ (ن)کے رہنما ٹریفک حادثے میں جاں بحق