عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون سینیٹر کے وارنٹ گرفتاری ،خیبرپختونخوااحتساب کمیشن پر سنگین الزامات
پشاور(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کی سینیٹر اور سابق صوبائی وزیر سوشل ویلفئیر ستارہ آیاز کی ہمشیرہ ڈسٹرکٹ کونسلر صوابی سلمہ آیاز نے کہا ہے کہ صوبائی احتساب کمیشن کے اہم عہدیدار کی کزن طاہرہ نوید نے انہیں فون کرکے 50لاکھ روپے کی ڈیمانڈ کرتے ہوئے کہاکہ اگر آپ یہ رقم ادا کردیں تو آپ کی بہن… Continue 23reading عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون سینیٹر کے وارنٹ گرفتاری ،خیبرپختونخوااحتساب کمیشن پر سنگین الزامات