پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی نعیم بھابھا کیخلاف دو بچیوں کے اغواءکا مقدمہ درج کرلیا
وہاڑی (نیوزڈیسک)پولیس نے مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی نعیم بھابھہ کے خلاف دو بچیوں کو اغواءکر نے کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور ان بچیوں کو برآمد کرلیا گیا ہے جن کے نام آمنہ اور وجیہہ بتائے جاتے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مغوبی بچیوں کے کزن عبد الوہاب نے بھابھہ خاندان کی ایک… Continue 23reading پولیس نے رکن پنجاب اسمبلی نعیم بھابھا کیخلاف دو بچیوں کے اغواءکا مقدمہ درج کرلیا