امدادی کارکنوں پر پہاڑی تودہ آ گرا، 4 جاں بحق ،12 زخمی
سوات(نیوزڈیسک)پاکستان میں ہولناک زلزلے نے ہر طرف تباہی مچادی ہے جس کے نتیجے میں بے شمار لوگ متاثر ہوئے ہیں ۔ زلزلہ تو گزرچکا ہے لیکن نقصانات کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایسا ہی کچھ سوات میں بھی ہواجہاں امدادی کارروائیوں میں مصروف افراد پر تودہ گرگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق… Continue 23reading امدادی کارکنوں پر پہاڑی تودہ آ گرا، 4 جاں بحق ،12 زخمی