اٹلی سے بے دخل پاکستانی کو رہا کردیا گیا، میڈیا نے آرمی پبلک سکول پر حملے کا اہم ملزم قرار دے ڈالا تھا
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) اٹلی سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانی شہری کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے تفتیش کے بعد رہا کردیا۔ایف آئی اے کے ڈائریکٹر انعام غنی نے بتایا کہ مشتبہ سرگرمیوں کی وجہ سے اٹلی سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانی شہری عثمان غنی کا تعلق خیبر پختونخوا سے… Continue 23reading اٹلی سے بے دخل پاکستانی کو رہا کردیا گیا، میڈیا نے آرمی پبلک سکول پر حملے کا اہم ملزم قرار دے ڈالا تھا