ریاض الحق جج کی حمایت،پی ٹی آئی نے اہم رہنما کیخلاف خاموشی اختیار کر لی
لاہور(نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے این اے 144کے ضمنی انتخاب میں آزاد امیدوار کی حمایت پر رکن اسمبلی مسعود شفقت ربیرا کی رکنیت کی منسوخی اور تحقیقات کےلئے کمیٹی کے اعلان کے بعد خاموشی اختیار کر لی ، رکن اسمبلی کو پارٹی رکنیت منسوخی کا باضابطہ نوٹس کا اجراءکیا گیا اور نہ ہی نعیم الحق اور شفقت… Continue 23reading ریاض الحق جج کی حمایت،پی ٹی آئی نے اہم رہنما کیخلاف خاموشی اختیار کر لی